Humaima Malick Instagram – آپ کی پرزور فرمائش پر گرین انٹرٹینمنٹ TV پیش کرنے جا رہا ہے، ڈرامہ سیریل جندو کا گانا،”او ربا ہو”۔
ایک ایسا گانا، جس کے ٹریلر میں موجود دو اشعار کی وجہ سے ہمیں آپ کے لاتعداد پیغامات موصول ہوئے کہ پورا گانا ریلیز کریں۔
آپ کی محبتوں کا شکریہ
Singer/Composer: Schumaila Rehmat Hussian
Lyricist: Ahad Ali Siddiqui
Music: Faraz Rizvi
A 2 W Productions in association with Multiverse Entertainment
#GreenEntertainment #ORabbaHo #Jindo #JindoOST #HumaimaMalik #ost #song | Posted on 13/Jun/2023 16:00:26