Home Actor Haroon Kadwani HD Instagram Photos and Wallpapers October 2023 Haroon Kadwani Instagram - The perks of living in a multicultural country 🇵🇰 Khipro - The Capital Of White Desert

Haroon Kadwani Instagram – The perks of living in a multicultural country 🇵🇰 Khipro – The Capital Of White Desert

Haroon Kadwani Instagram - The perks of living in a multicultural country 🇵🇰 Khipro - The Capital Of White Desert

Haroon Kadwani Instagram – The perks of living in a multicultural country 🇵🇰 Khipro – The Capital Of White Desert | Posted on 03/Oct/2023 21:17:41

Haroon Kadwani Instagram – ‎پوری تاریخ اِس بات کی گواہ ہے کے ہتھیاروں نے ہمیں فتح نہیں دلائی، یہ توکل، توحید، اللہ پر بھروسہ اور اس کی سب سے بڑی مثال غزوہ بدر ہے۔ فتح تب آتی ہے جب کائنات میں کوئی بھی اسے آتا ہوا نہیں دیکھتا۔ جہاں تک کے ہم فلسطین کے لیے اکٹھے کھڑے ہیں اور اپنے دلوں کو اپنے رب کے سامنے پکارتے ہیں، وہین پر اپنے آپ پربھی غور کریں۔ اگرچہ یہ مسجد اقصیٰ کے لوگوں کے لیے ایک امتحان ہے، جو شہادت حاصل کر رہے ہیں، یہ آپ کے لیے اور میرے لیے ايك امتحان اور بدقسمتی سے آنکھ کھولنے والا واقعہ ہے کہ ہمارا ایمان اتنا کمزور ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ہمارے اوپر یہ حالات آئے ہیں اور فلستیں پر ظلم او ستم ہو رہا ہے۔ امت مسلمہ کا ردعمل اسکا خالص ثبوت ہے۔ زروری ہے کہ ہم اللہ کے سامنے اپنی حیثیت اور عمال پر نظر ثانی کریں۔ آپ اور میں سوالوں کے جواب دینے کی اہلیت نہیں رکھتے جس دن اللہ تعالیٰ ہم سے سوال کرے گا اور جس دن آنکھیں خوف زدہ ہوں گی اور اس کا اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا وعدہ سچا ہوگا۔
Haroon Kadwani Instagram – ♠️

Check out the latest gallery of Haroon Kadwani