Saba Faisal Instagram – میرے گھر اور میرے پیارے خاندان میں برکت اور رونق میں اضافہ
کرنے اور گھر کو مثبت رویئے سے جنت بنانے اور ہمارے دلوں میں اپنی
محبت پانے کے لیے شکریہ ♥️میرے ارسلان کو عزت اور ہم سب کو
حذیفہ جیسا تحفہ دینے کے لیے شکریہ🌹2024 اس ایک سال میں اتنا
سب کچھ دینے کے لیے محبت بھرا شکریہ ممّی کی جان♥️♥️♥️
میرے ارسلان کے ساتھ سینکڑوں سال ایسے محبت اور احساس کے
ساتھ گزریں یہی میرے دُعا ہے آپ دونوں کے لیے ♥️♥️♥️
Happiest 1st Wadding Anniversary to both of you 💕💓😘😍 | Posted on 26/Dec/2024 19:41:52